دیو سار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بہت تنو مند، قومی ہیکل، قدو قامت میں دیو جیسا، بہت بڑا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - بہت تنو مند، قومی ہیکل، قدو قامت میں دیو جیسا، بہت بڑا۔